The Holy Quran 16:54 – An-Nahl (النَّحْلِ)

وَمَا بِکُمۡ مِّنۡ نِّعۡمَۃٍ فَمِنَ اللّٰہِ ثُمَّ اِذَا مَسَّکُمُ الضُّرُّ فَاِلَیۡہِ تَجۡـَٔرُوۡنَ ﴿ۚ۵۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And whatever blessing you have, it is from Allah. And when affliction befalls you, it is unto Him that you cry for help.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو بھی تمہارے پاس نعمت ہے وہ اللہ ہی کی طرف سے ہے۔ پھر جب تمہیں کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اُسی کی طرف تم زاری کرتے (ہوئے جھکتے) ہو۔