The Holy Quran 16:55 – An-Nahl (النَّحْلِ)

ثُمَّ اِذَا کَشَفَ الضُّرَّ عَنۡکُمۡ اِذَا فَرِیۡقٌ مِّنۡکُمۡ بِرَبِّہِمۡ یُشۡرِکُوۡنَ ﴿ۙ۵۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Then, when He removes the affliction from you, behold! a party among you begins to attribute equals to their Lord,

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پھر جب وہ تم سے تکلیف کو دور کر دیتا ہے تو تم میں سے ایک گروہ فوراً اپنے ربّ کا شریک ٹھہرانے لگتا ہے۔