The Holy Quran 16:57 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَیَجۡعَلُوۡنَ لِمَا لَا یَعۡلَمُوۡنَ نَصِیۡبًا مِّمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ ؕ تَاللّٰہِ لَتُسۡـَٔلُنَّ عَمَّا کُنۡتُمۡ تَفۡتَرُوۡنَ ﴿۵۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they set apart for the false deities of which they know nothing a portion of that which We have bestowed on them. By Allah, you shall certainly be called to account for all that you have forged.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ اس کے لئے جسے وہ جانتے نہیں اس رزق میں سے جو ہم نے اُن کو عطا کیا ایک حصہ بنا بیٹھتے ہیں۔ اللہ کی قسم! ضرور تم اس بارہ میں پوچھے جاؤ گے جو تم افترا کرتے رہے ہو۔