The Holy Quran 16:59 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَاِذَا بُشِّرَ اَحَدُہُمۡ بِالۡاُنۡثٰی ظَلَّ وَجۡہُہٗ مُسۡوَدًّا وَّہُوَ کَظِیۡمٌ ﴿ۚ۵۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when to one of them is conveyed the tidings of the birth of a female, his face darkens, while he suppresses his inward grief.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ان میں سے کسی کو لڑکی کی بشارت دی جائے تو اس کا چہرہ غم سے سیاہ پڑ جاتا ہے اور وہ (اسے) ضبط کرنے کی کوشش کررہا ہوتا ہے۔