The Holy Quran 16:74 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَیَعۡبُدُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ مَا لَا یَمۡلِکُ لَہُمۡ رِزۡقًا مِّنَ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ شَیۡئًا وَّلَا یَسۡتَطِیۡعُوۡنَ ﴿ۚ۷۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they worship beside Allah such as have no power to bestow on them any gift from the heavens or the earth, nor can they ever have such power.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ اللہ کے سوا اس کی عبادت کرتے ہیں جو اُن کے لئے آسمانوں اور زمین میں کسی رزق کا کچھ بھی مالک نہیں اور وہ تو کوئی استطاعت نہیں رکھتے۔