The Holy Quran 16:75 – An-Nahl (النَّحْلِ)

فَلَا تَضۡرِبُوۡا لِلّٰہِ الۡاَمۡثَالَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُ وَاَنۡتُمۡ لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۷۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

So coin not similitudes for Allah. Surely, Allah knows and you know not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اللہ کے بارہ میں مثالیں نہ بیان کرو۔ یقیناً اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔