The Holy Quran 16:77 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَضَرَبَ اللّٰہُ مَثَلًا رَّجُلَیۡنِ اَحَدُہُمَاۤ اَبۡکَمُ لَا یَقۡدِرُ عَلٰی شَیۡءٍ وَّہُوَ کَلٌّ عَلٰی مَوۡلٰٮہُ ۙ اَیۡنَمَا یُوَجِّہۡہُّ لَا یَاۡتِ بِخَیۡرٍ ؕ ہَلۡ یَسۡتَوِیۡ ہُوَ ۙ وَمَنۡ یَّاۡمُرُ بِالۡعَدۡلِ ۙ وَہُوَ عَلٰی صِرَاطٍ مُّسۡتَقِیۡمٍ ﴿٪۷۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah sets forth another parable of two men: one of them is dumb, having no power over anything, and he is a burden to his master; whithersoever he sends him, he brings no good. Can he be equal to him who enjoins justice and who is himself on the straight path?
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
نیز اللہ دو شخصوں کی مثال بیان کرتا ہے۔ ان دونوں میں سے ایک گونگا ہے جو کسی چیز پر کوئی قدرت نہیں رکھتا اور وہ اپنے مالک پر ایک بوجھ ہے۔ وہ اسے جس طرف بھی بھیجے وہ کوئی خیر (کی خبر) نہیں لاتا۔ کیا وہ شخص اور وہ برابر ہو سکتے ہیں جو عدل کا حکم دیتا ہے اور سیدھے راستے پر (گامزن) ہے؟