The Holy Quran 16:82 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَاللّٰہُ جَعَلَ لَکُمۡ مِّمَّا خَلَقَ ظِلٰلًا وَّجَعَلَ لَکُمۡ مِّنَ الۡجِبَالِ اَکۡنَانًا وَّجَعَلَ لَکُمۡ سَرَابِیۡلَ تَقِیۡکُمُ الۡحَرَّ وَسَرَابِیۡلَ تَقِیۡکُمۡ بَاۡسَکُمۡ ؕ کَذٰلِکَ یُتِمُّ نِعۡمَتَہٗ عَلَیۡکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تُسۡلِمُوۡنَ ﴿۸۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And Allah has made for you, of that which He has created, things affording shade; and He has made for you, in the mountains, places of shelter; and He has made for you garments which protect you from heat, and coats of mail which protect you in your wars. Thus does He complete His favour on you, that you may submit to Him.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ نے جو کچھ پیدا کیا ہے اس میں سے تمہارے لئے سایہ دار چیزیں بھی بنائیں اور تمہارے واسطے پہاڑوں میں پناہ گاہیں بنائیں اور تمہاری خاطر اوڑھنے کا سامان بنایا جو تمہیں گرمی سے بچاتا ہے اور اوڑھنے کا وہ سامان بھی جو جنگ کے وقت تمہارا بچاؤ کرتا ہے۔اسی طرح وہ تم پر اپنی نعمت تمام کرتا ہے تاکہ تم فرمانبردار ہو جاؤ۔