The Holy Quran 16:84 – An-Nahl (النَّحْلِ)

یَعۡرِفُوۡنَ نِعۡمَتَ اللّٰہِ ثُمَّ یُنۡکِرُوۡنَہَا وَاَکۡثَرُہُمُ الۡکٰفِرُوۡنَ ﴿٪۸۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

They recognize the favour of Allah, yet they deny it; and most of them are confirmed disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ اللہ کی نعمت کو پہچانتے ہیں پھر بھی اس کا انکار کر دیتے ہیں اور ان میں سے اکثر کافر لوگ ہیں۔