The Holy Quran 16:85 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَیَوۡمَ نَبۡعَثُ مِنۡ کُلِّ اُمَّۃٍ شَہِیۡدًا ثُمَّ لَا یُؤۡذَنُ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَلَا ہُمۡ یُسۡتَعۡتَبُوۡنَ ﴿۸۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember the day when We shall raise up a witness from every people, then those who disbelieve shall not be permitted to make amends, nor shall they be allowed to solicit God’s favour.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ہم ہر اُمّت میں سے ایک گواہ کھڑا کریں گے پھر وہ لوگ جنہوں نے انکار کیا ان کو (کچھ کہنے کی) اجازت نہیں دی جائے گی اور نہ وہ دہلیز تک رسائی پائیں گے۔