The Holy Quran 16:89 – An-Nahl (النَّحْلِ)
اَلَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا وَصَدُّوۡا عَنۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ زِدۡنٰہُمۡ عَذَابًا فَوۡقَ الۡعَذَابِ بِمَا کَانُوۡا یُفۡسِدُوۡنَ ﴿۸۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
As for those who disbelieve and turn men away from the way of Allah, We will add punishment to their punishment because they acted corruptly.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا اور اللہ کے رستہ سے روکا ہم انہیں عذاب پر عذاب میں بڑھاتے چلے جائیں گے بسبب اس کے کہ وہ فساد کیا کرتے تھے۔