The Holy Quran 16:9 – An-Nahl (النَّحْلِ)
وَّالۡخَیۡلَ وَالۡبِغَالَ وَالۡحَمِیۡرَ لِتَرۡکَبُوۡہَا وَزِیۡنَۃً ؕ وَیَخۡلُقُ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And He has created horses and mules and asses that you may ride them, and as a source of beauty. And He will create what you do not yet know.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور گھوڑے اور خچر اور گدھے (پیدا کئے) تاکہ تم ان پر سواری کرو اور (وہ) بطور زینت (بھی) ہوں۔ نیز وہ (تمہارے لئے) وہ بھی پیدا کرے گا جسے تم نہیں جانتے۔