The Holy Quran 17:10 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

اِنَّ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنَ یَہۡدِیۡ لِلَّتِیۡ ہِیَ اَقۡوَمُ وَیُبَشِّرُ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَبِیۡرًا ۙ﴿۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, this Qur’an guides to what is most right; and gives to the believers who do good deeds the glad tidings that they shall have a great reward.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً یہ قرآن اس (راہ) کی طرف ہدایت دیتا ہے جو سب سے زیادہ قائم رہنے والی ہے اور اُن مومنوں کو جو نیک کام کرتے ہیں بشارت دیتا ہے کہ اُن کے لئے بہت بڑا اجر (مقدر) ہے۔