The Holy Quran 17:104 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

فَاَرَادَ اَنۡ یَّسۡتَفِزَّہُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ فَاَغۡرَقۡنٰہُ وَمَنۡ مَّعَہٗ جَمِیۡعًا ﴿۱۰۴﴾ۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

So he resolved to remove them from the land; but We drowned him and those who were with him, all together.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اُس نے ارادہ کیا کہ انہیں زمین سے اُکھاڑ ڈالے تو ہم نے اُسے اور جو اُس کے ساتھ تھے سب کے سب کو غرق کردیا۔