The Holy Quran 17:107 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَقُرۡاٰنًا فَرَقۡنٰہُ لِتَقۡرَاَہٗ عَلَی النَّاسِ عَلٰی مُکۡثٍ وَّنَزَّلۡنٰہُ تَنۡزِیۡلًا ﴿۱۰۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And the Qur’an We have revealed in pieces that thou mayest read it to mankind at intervals, and We have sent it down piecemeal.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور قرآن وہ ہے کہ اسے ہم نے ٹکڑوں میں تقسیم کیا ہے تاکہ تُو اسے لوگوں کے سامنے ٹھہر ٹھہر کر پڑھے اور ہم نے اسے بڑی قوّت اور تدریج کے ساتھ اتارا ہے۔