The Holy Quran 17:110 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَیَخِرُّوۡنَ لِلۡاَذۡقَانِ یَبۡکُوۡنَ وَیَزِیۡدُہُمۡ خُشُوۡعًا ﴿۱۱۰﴾ٛ

English translation by Maulawi Sher Ali

They fall down on their faces weeping, and it increases humility in them.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ ٹھوڑیوں کے بَل روتے ہوئے گِر جاتے تھے اور یہ اُنہیں انکساری میں بڑھا دیتا تھا۔