The Holy Quran 17:112 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَقُلِ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَمۡ یَتَّخِذۡ وَلَدًا وَّلَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ شَرِیۡکٌ فِی الۡمُلۡکِ وَلَمۡ یَکُنۡ لَّہٗ وَلِیٌّ مِّنَ الذُّلِّ وَکَبِّرۡہُ تَکۡبِیۡرًا ﴿۱۱۲﴾٪
English translation by Maulawi Sher Ali
And say, ‘All praise belongs to Allah Who has taken unto Himself no son, and Who has no partner in His Kingdom, nor has He anyone to help Him on account of weakness.’ And extol His glory with all glorification.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور کہہ کہ تمام تعریف اللہ ہی کے لئے ہے جس نے کبھی کوئی بیٹا اختیار نہیں کیا اور جس کی بادشاہت میں کبھی کوئی شریک نہیں ہوا اور کبھی اُسے ایسے ساتھی کی ضرورت نہیں پڑی جو (گویا) کمزوری کی حالت میں اُس کا مددگار بنتا۔ اور تُو بڑے زور سے اُس کی بڑائی بیان کیا کر۔