The Holy Quran 17:15 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
اِقۡرَاۡ کِتٰبَکَ ؕ کَفٰی بِنَفۡسِکَ الۡیَوۡمَ عَلَیۡکَ حَسِیۡبًا ﴿ؕ۱۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Read thy book. Sufficient is thy own soul this day as reckoner against thee.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اپنی کتاب پڑھ! آج کے دن تیرا نفس تیرا حساب لینے کے لئے کافی ہے۔