The Holy Quran 17:17 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَاِذَاۤ اَرَدۡنَاۤ اَنۡ نُّہۡلِکَ قَرۡیَۃً اَمَرۡنَا مُتۡرَفِیۡہَا فَفَسَقُوۡا فِیۡہَا فَحَقَّ عَلَیۡہَا الۡقَوۡلُ فَدَمَّرۡنٰہَا تَدۡمِیۡرًا ﴿۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And when We intend to destroy a township, We address Our commandment to its rebellious people, but they transgress therein; so the sentence of punishment becomes due against it, and We destroy it with utter destruction.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ہم ارادہ کر لیتے ہیں کہ کسی بستی کو تباہ کردیں تو اُس کے خوشحال لوگوں کو حکم دے دیتے ہیں (کہ من مانی کارروائیاں کرتے پھریں) پھر وہ اس میں فسق و فجور کرتے ہیں تو اس پر فرمان صادق آجاتا ہے سو ہم اس کو ملیامیٹ کر دیتے ہیں۔