The Holy Quran 17:18 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَکَمۡ اَہۡلَکۡنَا مِنَ الۡقُرُوۡنِ مِنۡۢ بَعۡدِ نُوۡحٍ ؕ وَکَفٰی بِرَبِّکَ بِذُنُوۡبِ عِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

How many generations have We destroyed after Noah! And thy Lord suffices as the Knower and Seer of the sins of His servants.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کتنے ہی زمانوں کے لوگ ہیں جنہیں ہم نے نوح کے بعد ہلاک کیا اور تیرا ربّ اپنے بندوں کے گناہوں کی خبر رکھنے (اور) اُن پر نظر رکھنے کے لحاظ سے بہت کافی ہے۔