The Holy Quran 17:19 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
مَنۡ کَانَ یُرِیۡدُ الۡعَاجِلَۃَ عَجَّلۡنَا لَہٗ فِیۡہَا مَا نَشَآءُ لِمَنۡ نُّرِیۡدُ ثُمَّ جَعَلۡنَا لَہٗ جَہَنَّمَ ۚ یَصۡلٰٮہَا مَذۡمُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ﴿۱۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Whoso desires the present life, We hasten for him therein what We will — for such of them as We please; then have We appointed Hell for him; he shall burn therein, condemned and rejected.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جو ورلی زندگی کی آرزو رکھتا ہے اسے ہم اسی زندگی میں (وہ) جلد عطا کر دیتے ہیں جو ہم چاہیں اور جس کےلئے ہم ارادہ کریں۔ پھر ہم نے اس کے لئے جہنّم بنا رکھی ہے وہ اس میں مذمّت کیا ہوا (اور) دھتکارا ہوا داخل ہوگا۔