The Holy Quran 17:22 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
اُنۡظُرۡ کَیۡفَ فَضَّلۡنَا بَعۡضَہُمۡ عَلٰی بَعۡضٍ ؕ وَلَلۡاٰخِرَۃُ اَکۡبَرُ دَرَجٰتٍ وَّاَکۡبَرُ تَفۡضِیۡلًا ﴿۲۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Behold, how We have exalted some of them over others in the present life; and surely, the Hereafter shall be greater in degrees of rank and greater in excellence.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
دیکھ ہم نے کِس طرح ان میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی اور آخرت درجات کے اعتبار سے بھی بہت بڑی ہے اور فضیلت عطا کرنے کے اعتبار سے بھی بہت بڑی ہے۔