The Holy Quran 17:26 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا فِیۡ نُفُوۡسِکُمۡ ؕ اِنۡ تَکُوۡنُوۡا صٰلِحِیۡنَ فَاِنَّہٗ کَانَ لِلۡاَوَّابِیۡنَ غَفُوۡرًا ﴿۲۶﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Your Lord knows best what is in your minds; if you are righteous, then surely, He is Most Forgiving to those who turn to Him again and again.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تمہارا ربّ سب سے زیادہ جانتا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے۔ اگر تم نیک ہو تو وہ یقیناً بکثرت توبہ کرنے والوں کو بہت بخشنے والا ہے۔