The Holy Quran 17:29 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَاِمَّا تُعۡرِضَنَّ عَنۡہُمُ ابۡتِغَآءَ رَحۡمَۃٍ مِّنۡ رَّبِّکَ تَرۡجُوۡہَا فَقُلۡ لَّہُمۡ قَوۡلًا مَّیۡسُوۡرًا ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if thou hast to turn away from them while seeking thy Lord’s mercy for which thou hopest, even then speak to them a gentle word.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تجھے ان سے اعراض کرنا ہی پڑے تو اپنے ربّ کی رحمت کے حصول کی خاطر، جس کی تُو امید رکھتا ہے، اُن سے نرم بات کہہ۔