The Holy Quran 17:31 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

اِنَّ رَبَّکَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیَقۡدِرُ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿٪۳۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, thy Lord enlarges His provision for whom He pleases, and straitens it for whom He pleases. Verily, He knows and sees His servants full well.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تیرا ربّ یقیناً جس کے لئے چاہتا ہے رزق کو وسعت بھی دیتا ہے اور تنگ بھی کرتا ہے۔ یقیناً وہ اپنے بندوں سے بہت باخبر ہے (اور) گہری نظر رکھنے والا ہے۔