The Holy Quran 17:32 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَلَا تَقۡتُلُوۡۤا اَوۡلَادَکُمۡ خَشۡیَۃَ اِمۡلَاقٍ ؕ نَحۡنُ نَرۡزُقُہُمۡ وَاِیَّاکُمۡ ؕ اِنَّ قَتۡلَہُمۡ کَانَ خِطۡاً کَبِیۡرًا ﴿۳۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Kill not your children for fear of poverty. It is We Who provide for them and for you. Surely, the killing of them is a great sin.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اپنی اولاد کو کنگال ہونے کے ڈر سے قتل نہ کرو۔ ہم ہی ہیں جو انہیں رزق دیتے ہیں اور تمہیں بھی۔ ان کو قتل کرنا یقیناً بہت بڑی خطا ہے۔