The Holy Quran 17:35 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَلَا تَقۡرَبُوۡا مَالَ الۡیَتِیۡمِ اِلَّا بِالَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ حَتّٰی یَبۡلُغَ اَشُدَّہٗ ۪ وَاَوۡفُوۡا بِالۡعَہۡدِ ۚ اِنَّ الۡعَہۡدَ کَانَ مَسۡـُٔوۡلًا ﴿۳۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And come not near the property of the orphan, except in the best way, until he attains his maturity, and fulfil the covenant; for the covenant shall be questioned about.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یتیم کے مال کے قریب نہ جاؤ مگر ایسے طریق پر کہ وہ بہترین ہو یہاں تک کہ وہ اپنی بلوغت کی عمر کو پہنچ جائے۔ اور عہد کو پورا کرو یقیناً عہد کے بارہ میں پوچھا جائے گا۔