The Holy Quran 17:40 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
ذٰلِکَ مِمَّاۤ اَوۡحٰۤی اِلَیۡکَ رَبُّکَ مِنَ الۡحِکۡمَۃِ ؕ وَلَا تَجۡعَلۡ مَعَ اللّٰہِ اِلٰـہًا اٰخَرَ فَتُلۡقٰی فِیۡ جَہَنَّمَ مَلُوۡمًا مَّدۡحُوۡرًا ﴿۴۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
This is part of that wisdom which thy Lord has revealed to thee. And set not up with Allah any other God, lest thou be cast into Hell, condemned and rejected.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہ اُن حکمت کی باتوں میں سے ہے جو تیرے ربّ نے تیری طرف وحی کیں۔ اور تُو اللہ کے ساتھ کسی اور کو معبود نہ بنا ورنہ تُو جہنّم میں ملامت زدہ (اور) دھتکارا ہوا پھینک دیا جائے گا۔