The Holy Quran 17:42 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ لِیَذَّکَّرُوۡا ؕ وَمَا یَزِیۡدُہُمۡ اِلَّا نُفُوۡرًا ﴿۴۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
We have explained the truth in this Qur’an in the various ways that they may be admonished, but it only increases them in aversion.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور یقیناً ہم نے اس قرآن میں (آیات کو) بار بار بیان کیا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں بایں ہمہ یہ اُنہیں نفرت سے دور بھاگنے کے سوا کسی اور چیز میں نہیں بڑھاتا۔