The Holy Quran 17:43 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
قُلۡ لَّوۡ کَانَ مَعَہٗۤ اٰلِـہَۃٌ کَمَا یَقُوۡلُوۡنَ اِذًا لَّابۡتَغَوۡا اِلٰی ذِی الۡعَرۡشِ سَبِیۡلًا ﴿۴۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, had there been other gods with Him, as they say, then they (idolaters) would have surely sought out a way to the Owner of the Throne.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کہ اگر اُس کے ساتھ کچھ اور معبود ہوتے جیسا یہ کہتے ہیں تو وہ بھی ضرور صاحبِ عرش تک پہنچنے کی راہ بڑی خواہش سے ڈھونڈتے۔