The Holy Quran 17:47 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَّجَعَلۡنَا عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ اَکِنَّۃً اَنۡ یَّفۡقَہُوۡہُ وَفِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ وَقۡرًا ؕ وَاِذَا ذَکَرۡتَ رَبَّکَ فِی الۡقُرۡاٰنِ وَحۡدَہٗ وَلَّوۡا عَلٰۤی اَدۡبَارِہِمۡ نُفُوۡرًا ﴿۴۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And We put coverings over their hearts lest they should understand it, and in their ears a deafness. And when thou makest mention in the Qur’an of thy Lord alone, they turn their backs in aversion.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور ہم اُن کے دلوں پر پردے ڈال دیتے ہیں کہ وہ اُسے سمجھ نہ سکیں اور اُن کے کانوں میں بوجھ۔ اور جب تُو قرآن میں اپنے ربّ ِ یگانہ کا ذکر کرتا ہے تو وہ نفرت سے پیٹھ پھیرتے ہوئے پلٹ جاتے ہیں۔