The Holy Quran 17:5 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَقَضَیۡنَاۤ اِلٰی بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ فِی الۡکِتٰبِ لَتُفۡسِدُنَّ فِی الۡاَرۡضِ مَرَّتَیۡنِ وَلَتَعۡلُنَّ عُلُوًّا کَبِیۡرًا ﴿۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We revealed to the children of Israel in the Book, saying, ‘You will surely do mischief in the land twice, and you will surely become excessively overbearing.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے کتاب میں بنی اسرائیل کو اس قضا سے کھول کر آگاہ کردیا تھا کہ تم ضرور زمین میں دو مرتبہ فساد کرو گے اور یقیناً ایک بڑی سرکشی کرتے ہوئے چھاجاؤگے۔