The Holy Quran 17:52 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
اَوۡ خَلۡقًا مِّمَّا یَکۡبُرُ فِیۡ صُدُوۡرِکُمۡ ۚ فَسَیَقُوۡلُوۡنَ مَنۡ یُّعِیۡدُنَا ؕ قُلِ الَّذِیۡ فَطَرَکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍ ۚ فَسَیُنۡغِضُوۡنَ اِلَیۡکَ رُءُوۡسَہُمۡ وَیَقُوۡلُوۡنَ مَتٰی ہُوَ ؕ قُلۡ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ قَرِیۡبًا ﴿۵۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘Or created matter of any kind which appears hardest in your minds, even then shall you be raised up.’ Then will they ask, ‘Who shall restore us to life?’ Say, ‘He Who created you the first time.’ They will then shake their heads at thee and say, ‘When will it be?’ Say, ‘Maybe it is nigh,
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یا ایسی مخلوق جو تمہاری دانست میں (سختی میں) اس سے بھی بڑھ کر ہو۔ تواس پر وہ ضرور کہیں گے کہ کون (ہے جو) ہمیں لوٹائے گا؟ تُو کہہ دے وہی جس نے تمہیں پہلی مرتبہ پیداکیا تھا۔ تو وہ تیری طرف (منہ کرکے) اپنے سر مٹکائیں گے اور کہیں گے ایسا کب ہوگا؟ تُو کہہ دے ہو سکتا ہے کہ جلد ایسا ہو۔