The Holy Quran 17:53 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

یَوۡمَ یَدۡعُوۡکُمۡ فَتَسۡتَجِیۡبُوۡنَ بِحَمۡدِہٖ وَتَظُنُّوۡنَ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا قَلِیۡلًا ﴿٪۵۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It will be on the day when He will call you; then will you respond praising Him and you will think that you have tarried but a little while.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جس دن وہ تمہیں بُلائے گا اور تم اس کی حمد کے ساتھ لبیک کہو گے اور تم گمان کروگے کہ تم تھوڑی سی مدت کے سوا نہیں رہے۔