The Holy Quran 17:54 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَقُلۡ لِّعِبَادِیۡ یَقُوۡلُوا الَّتِیۡ ہِیَ اَحۡسَنُ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ یَنۡزَغُ بَیۡنَہُمۡ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ کَانَ لِلۡاِنۡسَانِ عَدُوًّا مُّبِیۡنًا ﴿۵۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And say to My servants that they should speak that which is best. Surely, Satan stirs up discord among them. Surely, Satan is an open enemy to man.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور تُو میرے بندوں سے کہہ دے کہ ایسی بات کیا کریں جو سب سے اچھی ہو۔ یقیناً شیطان اُن کے درمیان فساد ڈالتا ہے۔ شیطان بے شک انسان کا کھلا کھلا دشمن ہے۔