The Holy Quran 17:56 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَرَبُّکَ اَعۡلَمُ بِمَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَلَقَدۡ فَضَّلۡنَا بَعۡضَ النَّبِیّٖنَ عَلٰی بَعۡضٍ وَّاٰتَیۡنَا دَاوٗدَ زَبُوۡرًا ﴿۵۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And thy Lord knows best those that are in the heavens and the earth. And We exalted some of the Prophets over the others, and to David We gave a Book.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور تیرا ربّ سب سے زیادہ اُسے جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ اور یقیناً ہم نے نبیوں میں سے بعض کو بعض پر فضیلت دی اور دا ؤد کو ہم نے زبور عطا کی۔