The Holy Quran 17:59 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
وَاِنۡ مِّنۡ قَرۡیَۃٍ اِلَّا نَحۡنُ مُہۡلِکُوۡہَا قَبۡلَ یَوۡمِ الۡقِیٰمَۃِ اَوۡ مُعَذِّبُوۡہَا عَذَابًا شَدِیۡدًا ؕ کَانَ ذٰلِکَ فِی الۡکِتٰبِ مَسۡطُوۡرًا ﴿۵۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
There is not a township but We shall destroy it before the Day of Resurrection, or punish it with a severe punishment. That is written down in the Book.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور کوئی بستی نہیں مگر اسے ہم قیامت کے دن سے پہلے ہلاک کرنے والے یا اُسے بہت سخت عذاب دینے والے ہیں۔ یہ بات کتاب میں لکھی ہوئی ہے۔