The Holy Quran 17:60 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَمَا مَنَعَنَاۤ اَنۡ نُّرۡسِلَ بِالۡاٰیٰتِ اِلَّاۤ اَنۡ کَذَّبَ بِہَا الۡاَوَّلُوۡنَ ؕ وَاٰتَیۡنَا ثَمُوۡدَ النَّاقَۃَ مُبۡصِرَۃً فَظَلَمُوۡا بِہَا ؕ وَمَا نُرۡسِلُ بِالۡاٰیٰتِ اِلَّا تَخۡوِیۡفًا ﴿۶۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And nothing could hinder Us from sending Signs, except that the former people rejected them, but this is no hindrance. And We gave Thamud the she-camel as a clear Sign, but they unjustly rejected it. And We send not Signs but to warn.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور کسی بات نے ہمیں نہیں روکا کہ ہم اپنی آیات بھیجیں سوائے اس کے کہ پہلوں نے ان کا انکار کردیا تھا۔ اور ہم نے ثمود کو بھی ایک بصیرت افروز نشان کے طور پر اُونٹنی عطا کی تھی۔ پس وہ اس سے ظلم کے ساتھ پیش آئے۔ اور ہم نشانات نہیں بھیجتے مگر تدریجاً ڈرانے کی خاطر۔