The Holy Quran 17:67 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

رَبُّکُمُ الَّذِیۡ یُزۡجِیۡ لَکُمُ الۡفُلۡکَ فِی الۡبَحۡرِ لِتَبۡتَغُوۡا مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِکُمۡ رَحِیۡمًا ﴿۶۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Your Lord is He Who drives for you the ships in the sea, that you may seek of His bounty. Surely, He is merciful toward you.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تمہارا ربّ وہ ہے جو تمہارے لئے سمندر میں کشتیاں چلاتا ہے تاکہ تم اُس کے فضلوں کی تلاش کرو۔ یقیناً وہ تمہارے حق میں بار بار رحم کرنے والا ہے۔