The Holy Quran 17:71 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَلَقَدۡ کَرَّمۡنَا بَنِیۡۤ اٰدَمَ وَحَمَلۡنٰہُمۡ فِی الۡبَرِّ وَالۡبَحۡرِ وَرَزَقۡنٰہُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ وَفَضَّلۡنٰہُمۡ عَلٰی کَثِیۡرٍ مِّمَّنۡ خَلَقۡنَا تَفۡضِیۡلًا ﴿٪۷۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Indeed, We have honoured the children of Adam, and carried them by land and sea, and given them of good things and exalted them far above many of those whom We have created.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یقیناً ہم نے ابنائے آدم کو عزت دی اور انہیں خشکی اورتری میں سواری عطا کی اور انہیں پاکیزہ چیزوں میں سے رزق دیا اور اکثر چیزوں پر جو ہم نے پیدا کیں انہیں بہت فضیلت بخشی۔