The Holy Quran 17:72 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

یَوۡمَ نَدۡعُوۡا کُلَّ اُنَاسٍۭ بِاِمَامِہِمۡ ۚ فَمَنۡ اُوۡتِیَ کِتٰبَہٗ بِیَمِیۡنِہٖ فَاُولٰٓئِکَ یَقۡرَءُوۡنَ کِتٰبَہُمۡ وَلَا یُظۡلَمُوۡنَ فَتِیۡلًا ﴿۷۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Remember the day when We shall summon every people with their Leader. Then whoso shall be given his book in his right hand — such will read their book, and they will not be wronged a whit.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ دن (یاد کرو) جب ہم ہر قوم کو اُس کے امام کے حوالے سے بلائیں گے۔ پس جس کو اُس کا اعمال نامہ اُس کے دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا تو یہی وہ لوگ ہوں گے جو اپنا اعمال نامہ پڑھیں گے اور وہ ایک تاگے کے برابر بھی ظلم نہیں کئے جائیں گے۔