The Holy Quran 17:9 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)
عَسٰی رَبُّکُمۡ اَنۡ یَّرۡحَمَکُمۡ ۚ وَاِنۡ عُدۡتُّمۡ عُدۡنَا ۘ وَجَعَلۡنَا جَہَنَّمَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ حَصِیۡرًا ﴿۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
It may be that your Lord will now have mercy on you; but if you return to your previous state, We too will return, and We have made Hell a prison for the disbelievers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
ہوسکتا ہے کہ تمہارا ربّ تم پر رحم کرے۔ اور اگر تم نے تکرار کی تو ہم بھی تکرار کریں گے۔ اور ہم نے جہنّم کافروں کو گھیر لینے والی بنائی ہے۔