The Holy Quran 17:90 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

وَلَقَدۡ صَرَّفۡنَا لِلنَّاسِ فِیۡ ہٰذَا الۡقُرۡاٰنِ مِنۡ کُلِّ مَثَلٍ ۫ فَاَبٰۤی اَکۡثَرُ النَّاسِ اِلَّا کُفُوۡرًا ﴿۹۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And surely, We have set forth for mankind in various ways all kinds of similitudes in this Qur’an, but most men would reject everything but disbelief.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے یقیناً اس قرآن میں لوگوں کی خاطر ہر قسم کی مثالیں خوب پھیر پھیر کر بیان کی ہیں۔ پس اکثر انسانوں نے انکار کردیا محض ناشکری کرتے ہوئے۔