The Holy Quran 17:97 – Bani Isra'il (بَنِیْٓ اِسْرَآءِیْلَ)

قُلۡ کَفٰی بِاللّٰہِ شَہِیۡدًۢا بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَکُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ بِعِبَادِہٖ خَبِیۡرًۢا بَصِیۡرًا ﴿۹۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘Sufficient is Allah for a Witness between me and you; surely, He knows and sees His servants full well.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تو کہہ دے کہ اللہ میرے اور تمہارے درمیان گواہ کے طور پر کافی ہے۔ یقیناً وہ اپنے بندوں سے ہمیشہ باخبر (اور ان پر) گہری نظر رکھنے والا ہے۔