The Holy Quran 18:10 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

اَمۡ حَسِبۡتَ اَنَّ اَصۡحٰبَ الۡکَہۡفِ وَالرَّقِیۡمِ ۙ کَانُوۡا مِنۡ اٰیٰتِنَا عَجَبًا ﴿۱۰﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Dost thou think that the People of the Cave and the Inscription were a wonder among Our Signs?

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

کیا تُو گمان کرتا ہے کہ غاروں والے اور تحریروں والے ہمارے نشانات میں سے ایک عجب نشان تھے؟