The Holy Quran 18:103 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

اَفَحَسِبَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اَنۡ یَّتَّخِذُوۡا عِبَادِیۡ مِنۡ دُوۡنِیۡۤ اَوۡلِیَآءَ ؕ اِنَّـاۤ اَعۡتَدۡنَا جَہَنَّمَ لِلۡکٰفِرِیۡنَ نُزُلًا ﴿۱۰۳﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Do the disbelievers think that they can take My servants as protectors instead of Me? Surely, We have prepared Hell as an entertainment for the disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس کیا وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا گمان کرتے ہیں کہ وہ میری بجائے میرے بندوں کو اپنے ولی بنا لیں گے؟ یقیناً ہم نے کافروں کے لئے مہمانی کے طور پر جہنم تیار کر رکھی ہے۔