The Holy Quran 18:105 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

اَلَّذِیۡنَ ضَلَّ سَعۡیُہُمۡ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَہُمۡ یَحۡسَبُوۡنَ اَنَّہُمۡ یُحۡسِنُوۡنَ صُنۡعًا ﴿۱۰۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

‘Those whose labour is all lost in search after things pertaining to the life of this world, and they think that they are doing good works.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جن کی تمام تر کوششیں دنیوی زندگی کی طلب میں گم ہوگئیں اور وہ گمان کرتے ہیں کہ وہ صنعت کاری میں کمال دکھا رہے ہیں۔