The Holy Quran 18:15 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)

وَّرَبَطۡنَا عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ اِذۡ قَامُوۡا فَقَالُوۡا رَبُّنَا رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ لَنۡ نَّدۡعُوَا۠ مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اِلٰـہًا لَّقَدۡ قُلۡنَاۤ اِذًا شَطَطًا ﴿۱۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And We strengthened their hearts, when they stood up and said, ‘Our Lord is the Lord of the heavens and the earth. Never shall we call upon any god beside Him; if we did, we should indeed have uttered an enormity.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ہم نے ان کے دلوں کو تقویت بخشی جب وہ کھڑے ہوئے۔ پھر انہوں نے کہا کہ ہمارا ربّ تو آسمانوں اور زمین کا ربّ ہے۔ ہم ہرگز اس کے سوا کسی کومعبود نہیں پکاریں گے۔ اگر ایسا ہو تو ہم یقیناً اعتدال سے ہٹی ہوئی بات کہنے والے ہوں گے۔