The Holy Quran 18:21 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
اِنَّہُمۡ اِنۡ یَّظۡہَرُوۡا عَلَیۡکُمۡ یَرۡجُمُوۡکُمۡ اَوۡ یُعِیۡدُوۡکُمۡ فِیۡ مِلَّتِہِمۡ وَلَنۡ تُفۡلِحُوۡۤا اِذًا اَبَدًا ﴿۲۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
‘For, if they should come to know of you, they would stone you or make you return to their religion and then will you never prosper.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً وہ ایسے لوگ ہیں کہ اگر تم پر غالب آ گئے تو تمہیں سنگسار کر دیں گے یا تمہیں اپنی ملت میں واپس لے جائیں گے اور نتیجۃً تم کبھی فلاح نہیں پاسکو گے۔