The Holy Quran 18:26 – Al-Kahf (الْکَھْفِ)
وَلَبِثُوۡا فِیۡ کَہۡفِہِمۡ ثَلٰثَ مِائَۃٍ سِنِیۡنَ وَازۡدَادُوۡا تِسۡعًا ﴿۲۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they stayed in their Cave three hundred years, and added nine more.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ اپنی غار میں تین سو سال کے دوران گنتی کے چند سال رہے اور اس پر انہوں نے مزید نو کا اضافہ کیا۔